آيات الشفاء في القرآن الكريم للشيخ
مشاري راشد العفاسي
اگر کوئی مریض هو تو ان آیات کو ( 21 ) مرتبه پڑه کر پانی
دم کرکے پلایا جائے اور یه عمل گیاره 11 دن تک کیا جائے
.
شروع میں (19) بار بسم الله شریف اور سات 7 مرتبه سوره فاتحه
نیز کتنا ہی لاعلاج مرض ہی کیوں نہ ہو اول آخر درود شریف کے ساتھ 41 دفعہ سورۃ فاتحہ 41 روز پڑھنے سے تمام قسم کی بیماریوں سے مکمل نجات مل جائے گی۔
یہ آیاتِ شفاء درج ذیل سورتوں میں ہیں:
Ayat e Shifa which are
six in Quran. By reciting and blow on full of water glass and on the patient ( sick Person).then drink
water morning and evening he will recover INSHA ALLAH TALA if his/ her death
time has not come.
1۔وَیَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُؤْمِنِیْنَ (سورة
التوبہ، آیت: نمبر ۱۴)
2۔وَاِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِیْنِ (سورة الشعراء
آیت نمبر: ۸۰)
3۔وَشِفَآءٌ لِمَا فِیْ الصُّدُوْرِ وَہُدًی وَرَحْمَةٌ
لِلْمُؤْمِنِیْنَ (سورة یونس آیت نمبر: ۵۷)
4۔وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ہُوَ شِفَاءٌُ وَرَحْمَةٌ
لِّلْمُوٴْمِنِیْنَ․
وَلَا یَزِیْدُ الظَّالِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا (سورة بنی اسرائیل آیت نمبر۸۲)
5۔قُلْ ھُوَ لِلَّذِیْنَ آمَنُوْا ھُدًی وَّشِفَاءٌ،
سورہ فصلت (حم السجدہ) آیت نمبر: ۴۴)
6۔ یَخْرُجُ مِنْ بُطُوْنِہَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ
اَلْوَانُہُ فِیْہِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ، (سورة النحل آیت نمبر: ۶۹)
The verses of Healing
are in the following chapters:
(Surah Al-Repentance,
Verse: Number14)
(Surah Al-Shoara Verse
Number: 80)
And healing of what is
in the breasts and the relief of the believers. (Surah Yonis Verse Number: 57)
And We send down from
the Qur'an what is healing and mercy for the believers. And the wrongdoers
increase nothing but loss (Surah Bani Israil: 82)
And a drink of different colors, so heal people, (Surah Al-Nahl Verse Number: 69)
نیز حقوق اللہ ، حقوق العباد اور حلال غذا کے اہتمام کے ساتھ ساتھ
سورہ فاتحہ اور سورہ تکویر (اذ الشمس کورت، پارہ عم) تین تین مرتبہ پڑھ کر پانی پر
دم کرکے پیتے رہیں۔
نیز آیاتِ شفا پڑھ کر پابندی سے دم کیجیے، اور جو بھی خوراک
(کھانا پینا) لیں اس پر یہ آیات پڑھ کردم کرکے لیجیے، آیاتِ شفا درج ذیل ہیں:
وَیَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ [التوبة: 14:9]
وَشِفَآءٌ لِّمَا فِى ٱلصُّدُورِ [یونس: 57:10]
يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ
شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ [النحل: 69:16]
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْءَانِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ
[الإسراء: 82:17]
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِیْنِ [الشعراء: 80:86]
قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ ءَامَنُواْ هُدًى وَشِفَآءٌ [حٰم السجدة:
41:44]
(اسوۂ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم" تالیف ڈاکٹر محمد
عبدالحی " صاحب رحمۃ اللہ علیہ)
Post a Comment