کربلا کے شہیدوں کو سلام

کربلا کے شہیدوں کی قربانی کلمہ حق ، قرآن  اور دین محمد ﷺ اور اسلام کو تاقیامت زندہ رہنے کے لیے تھیں۔

کربلا کے شہیدوں کے نام سب مسلمان غور سے پڑھیں اور ثواب دین حاصل کریں۔

 

1 حضرت امام حسین بن علی علیہ السلام

2 حضرت عباس بن علی علیہ السلام

3 حضرت علی اکبر بن حسین

4 حضرت علی اصغر بن حسین

5 حضرت عبداللہ بن علی

6 حضرت جعفر بن علی

7 حضرت عثمان بن علی

8 حضرت ابوبکر بن علی

9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی

10 حضرت قاسم بن حسن بن علی

11 حضرت عبداللہ بن حسن

12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر

13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر

14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل

15 حضرت محمد بن مسلم

16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل

17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل

18 حضرت جعفر بن عقیل

19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی

20حضرت أنس بن حارث اسدی

21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی

22 حضرت قیس بن عشر اسدی.

23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ

24 حضرت بریر ہمدانی

25 حضرت ہنزلہ بن اسد

26 حضرت عابس شاکری

27 حضرت عبدالرحمن رہبی

28 حضرت سیف بن حارث

29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.

30 حضرت جندا بن حارث

31 حضرت شوذب بن عبداللہ

32 حضرت نافع بن حلال

33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن

34 حضرت عمر بن کرضہ

35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب

36 حضرت جندا بن کعب

37 حضرت عامر بن جندا

38 حضرت نعیم بن عجلان

39 حضرت سعد بن حارث

40 حضرت زہیر بن قین

41 حضرت سلمان بن مضارب

42 حضرت سعید بن عمر

43 حضرت عبداللہ بن بشیر

44 حضرت وھب کلبی

45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس

46 حضرت ظہیر بن عامر

47 حضرت بشیر بن عامر

48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری

49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری

50 حضرت عبداللہ بن امیر

51 حضرت عبداللہ بن یزید

52 حضرت سلیم بن امیر

53 حضرت قاسم بن حبیب

54 حضرت زید بن سلیم

55 حضرت نعمان بن عمر

56 حضرت یزید بن سبیت

57 حضرت عامر بن مسلم

58 حضرت سیف بن مالک

59 حضرت جابر بن حجاج

60 حضرت مسعود بن حجاج

61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود

62 حضرت بیکر بن حئ

63 حضرت عمار بن حسن تائی

64حضرت زرغامہ بن مالک

65 حضرت کینانہ بن عتیق

66 حضرت عقبہ بن سولت

67 حضرت حر بن یزید تمیمی

68 حضرت عقبہ بن سولت

69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی

70 حضرت کنب بن عمر.

71 حضرت عبداللہ بن یکتیر

72 حضرت اسلم غلام ای ترکی

رضوان الله تعالى عليه اجمعين

Post a Comment

Previous Post Next Post

Featured Post