برطانوی حکومت کی آفیشل ویب سائٹ ِسی این این،
ریڈیٹ سمیت متعدد غیر ملکی میڈیا ویب سائٹ ڈاؤن ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ
کی معطلی سے ویب سائٹ اورایپ تک رسائی بری طرح متاثر ہے۔، نیو یارک ٹائمز ،بلوم برگ
کی نیوز ویب سائٹس ،فنانشل ٹائمز بھی ڈاؤن ہیں، ایمزون کی ویب سائٹ تک رسائی میں بھی
دقت کا سامنا ہے جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل
میڈیا کی موبائل ایپلیکیشن فعال ہیں۔
A global Real-time overview of issues and outages earlier today left many people worldwide
unable to access several websites and services according to Down Detector
and ThousandEyes, two services that track internet outages with all kinds of services. Having issues?
Post a Comment