1st Kalma
پہلا کلمہ طیب
لآ اِلَهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ
اللہ کے سوا کوئی
معبود نہیں محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
There is no God
but Allah Muhammad ﷺ is
the Messenger of Allah.
2nd
Kalma
دوسرا کلمہ شہادت
اَشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ
لَا شَرِيْكَ لَهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اورمیں گواہی دیتا
ہوں کہ حضرت محمد ﷺ
اس کے بندے اوررسول ہیں۔
I bear witness
that no-one is worthy of worship but Allah, the One alone, without partner, and
I bear witness that Muhammad is His servant and Messenger.
3rd
Kalma
تیسرا کلمہ تمجید
سُبْحَان الِلّٰه وَ
الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا
اللّٰهُ، وَ اللّٰهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم
پاک ہے اللہ اورتمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہے اوراللہ کے
سوا کوئی معبود نہیں اوراللہ بہت بڑا ہے اورگناہوں سے بچنے کی طاقت اورنیک کام
کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو عالیشان اورعظمت والاہے۔
“Glory
be to Allah and Praise to Allah, and there is no God But Allah, and Allah is
the Greatest. And there is no Might or Power except with Allah.”
4th
Kalma.
چوتھا کلمہ توحید
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لا شَرِيْكَ لَهْ، لَهُ الْمُلْكُ
وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْى وَ يُمِيْتُ وَ هُوَحَىُّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًا
ط ذُو الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ ط بِيَدِهِ الْخَيْرُ ط وَهُوَ عَلى كُلِّ شَئٍ
قَدِيْرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ
اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اوراسی کے لئے
تمام تعریف ہے وہ زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے اوروہ ہمیشہ کے لئے زندہ
ہے جو مرے گا نہیں عظمت اوربزرگی والاہے،بہتری اسی کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز
پر قادر ہے۔
)There is) none
worthy of worship except Allah. He is only One. (There is) no partners for Him.
For Him (is) the Kingdom. And for Him (is) the Praise. He gives life and
accuses death. And He (is) Alive. He will not die, never, ever. Possessor of
Majesty and Reverence. In His hand (is) the goodness. And He (is) the goodness.
And He (is) on everything powerful.
5th Kalma.
پانچواں
کلمہ استغفار
اَسْتَغْفِرُ
اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُه عَمَدًا اَوْ خَطَاً سِرًّا اَوْ
عَلَانِيَةً وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ مِنْ الذَّنْبِ الَّذِىْ اَعْلَمُ وَ مِنْ
الذَّنْبِ الَّذِىْ لا اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الغُيُوْبِ وَ سَتَّارُ
الْعُيُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَ لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ
الْعَلِىِّ العَظِيْم
میں اللہ سے معافی مانگتا
ہوں جو میرا پروردگار ہے ہر گناہ سے جو میں نے کیا، جان بوجھ کر یا بھول کر درپردہ
یا کھلم کھلا اورمیں توبہ کرتا ہوں اس کے حضور میں اس کے گناہ سے جو مجھے معلوم ہے
اور اس کے گناہ سے جو مجھے معلوم نہیں۔بے شک تو عیبوں کو چھپانے والا ہے اورگناہوں
کا بخشنے والا ہے اورگناہوں سے بچنے کی طاقت اورنیک کام کرنے کی قوت اللہ ہی کی
طرف سے ہے جو عالیشان اورعظمت والا ہے۔
I
seek forgiveness from Allah, my Lord, from every sin I committed knowingly or
unknowingly, secretly or openly, and I turn towards Him from the sin that I
know and from the sin that I do not know. Certainly You, You (are) the knower
of the hidden things and the Concealer (of) the mistakes and the Forgiver (of)
the sins. And (there is) no power and no strength except from Allah, the Most
High, the Most Great
چھٹا کلمہ رد کفر
اَللّٰهُمَّ
اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ اَنْ اُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَّاَنَآ اَعْلَمُ بِه وَ
اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِه تُبْتُ عَنْهُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ
الْكُفْرِ وَ الشِّرْكِ وَ الْكِذْبِ وَ الْغِيْبَةِ وَ الْبِدْعَةِ وَ
النَّمِيْمَةِ وَ الْفَوَاحِشِ وَ الْبُهْتَانِ وَ الْمَعَاصِىْ كُلِّهَا وَ
اَسْلَمْتُ وَ اَقُوْلُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ۔
الٰہی میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں
کسی چیز کو تیرا شریک بناؤں اورمجھے اس کا
علم ہو اور میں معافی مانگتا ہوں تجھ اس گناہ سے جس کا علم مجھے نہیں، میں نے اس
سے توبہ کی اوربیزار ہوا کفر سے اور شرک سے اورجھوٹ سے اورغیبت سے اوربدعت سے اور
چغلی سے اوربے حیائی کے کاموں سے اورتہمت لگانے سے اور (باقی) ہر قسم کی
نافرمانیوں سے اور میں کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں حضرت محمد اللہ کے
رسول ہیں۔
O Allah!
Certainly I seek protection with You from, that I associate partner with You
anything and I know it. And I seek forgiveness from You for that I do not know
it. I repented from it and I made myself free from disbelief and polytheism and
the falsehood and the back-biting and the innovation and the tell-tales and the
bad deeds and the blame and the disobedience, all of them. And I submit and I
say (there is) none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger
of Allah.
Post a Comment