حکایت:بیان کیا جاتا ہے کہ سلیمان علیہ الصلاۃ والسلام سے ہدہد نے کہا میرا ارادہ ہے کہ آپ میری مہمانی میں آ جائیں۔ ہدہد سے حضرت سلیمان نے فرمایا کہ میں تنہا آؤں یا اپنے لشکر کے ساتھ۔ توہدہدنے کہا نہیں۔ بلکہ آپ اور آپ کالاؤلشکر فلاں جزیرہ میں فلاں دن آجائے۔ حضرت سلیمان اور ان کا لشکر مقررہ وقت پر وہاں چلا گیا ۔ ہد ہد آسمان کی طرف خلا میں اڑا اور ایک ٹڈی کا شکار کیا اور اس کو سمندر میں پھینک دیا اور کہا اے اللہ تعالیٰ کے نبی کھائیے۔ اگر گوشت نہ مل سکے تو شوربیٰ تو موجود ہے ہی۔ سلیمان علیہ السلام ان کا تمام لشکر ہنسا ۔ اسی مضمون کو بہت سے عرب شعراء نے اپنے شعر میں نظم کیا ہے
وكن قنوعا فقد جرى مثل
إن فاتك اللحم فاشرب المرقة!!
اور (اے مخاطب) تو صابر بن جا اس لیے کہ مثل مشہور ہے
اگر گوشت نہ ملے تو شور بے کو پی لو۔
إن فاتك اللحم
فاشرب المرقة!!
قيل إن الهدهد
قال لسليمان عليه السلام: إني أريد أن تكون في ضيافتي، فقال له سليمان: أنا وحدي؟
قال: لا بل أنت والعسكر في جزيرة كذا يوم كذا، فمضى سليمان وجنوده إلى هناك وصعد
الهدهد إلى الجو وصاد جرادة وكسرها ورمى بها في البحر، وقال: يا نبي الله كلوا فمن
فاته اللحم لم تفته المرقة فضحك سليمان وجنوده
وأخذ بعض
الشعراء فقال:
وكن قنوعاً فقد
جرى مثل ... إن فاتك اللحم فاشرب المرقة
Post a Comment